日博电竞直播观看官方

Banner Image

استحکام

اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ہمارے ہر کام سے دنیا کو طویل مدتی مفادات حاصل ہوں۔

استحکام سے متعلق ہماری سوچ

ڈی پی ورلڈ کی ”ہماری دنیا، ہمارا مستقبل“ پر مبنی مستحکم منصوبہ بندی ہمیں ایسے ذمہ دارانہ انداز میں کام کرنے پر تیار رکھتی ہے جس میں استحکام کے ساتھ ہمارے افراد، کمیونٹیز اور اردگرد کے ماحول پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہوں۔

مزید پڑھیں

ذمہ دار کاروباری طرز عمل

عالمی بزنس کے طورپر،مضبوط بنیادوں کے پیش نظریقینی بنانا ہوتا ہے کہ طویل مدتی کامیابی کے لیے ہماری ذمہ داری کا مظاہرہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے حصول کے لیے،”ہماری دنیا“ کی سوچ پر مبنی منصوبہ بندی میں اس بات کو ترجیح دی جاتی ہے کہ سات ترجیحی اقدار کی تعمیل سے ذمہ دارانہ انداز میں کاروباری کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔

مزید پڑھیں

ہمارا ورثہ

”ہمار ے مستقبل“ کی منصوبہ بندی ہمیں کاروبار سے آگے سوچتے ہوئے اس صنعت اور معاشرے کے لیے شاندار روایت کے قیام پر آمادہ کرتی ہے۔ہم مثبت تبدیلی سے تعلیم، خواتین کو بااختیار بنانے اور سمندروں کو مزید بہتر اور شاندار بنا تے ہوئے ان تین شعبہ جات میں روایت کے قیام کا نظریہ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں

پالیسیاں

اورجانیے
Learn more about our approach to sustainability at a global level.
DP World and Sustainability
2022lpl(长沙)抽注下载6.9.7 英雄联盟竞猜平台直播 im电竞体育 玩嘉电竞网站博注 esb电竞数据软件 和平精英